ہندوتوا کارکنوں کا احتجاج

ہندوتوا کارکنوں نے وقف ترمیمی بل 2024 پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے حیدرآباد میں منعقدہ اجلاس کے باہراحتجاج کرتے ہوئے بھارت مات کی جئے کے نعرےلگائے۔ یہ کارکن‘انہیں وقف ترمیمی بل 2024 پر کمیٹی کے روبرو اپنا مؤقف پیش کرنے میں تاخیر پر احتجاج کررہے تھے۔ انہیں اس بات پر اعتراض تھا کہ ان سے قبل والیان درگاہ اور دیگر شراکت داروں کو اپنا مدعا پیش کرنے کے لئے موقع کیوں فراہم کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں